ہنگو: ایم این اے حاجی خیال زمان گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 12:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے ہیں ، ایم این اے حاجی خیال زمان ضلع ہنگو حلقہ این اے 33سے تعلق رکھتے تھے۔
خیال رہے کہ ایم این اے حاجی خیال زمان گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا ، ایم این اے خیال زمان کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی جائیگی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 19 منٹ قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 5 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 16 منٹ قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
