Advertisement
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ،جس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی  وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی سمیت پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو ہوئی۔

قبل ازیں صدر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ آرمی چیف نے پیشہ ورانہ تیاری اور دہشتگرد عناصر کیخلاف اقدامات پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے ملک سے متشدد عناصر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ صدر نے دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو اپنی مسلح افواج کی قربانیوں پر فخر ہے مسلح افواج نے مشکلات کے باوجود ملکی سرحدوں کا دفاع کیا۔

Advertisement
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 3 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 3 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم