Advertisement
پاکستان

پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے، سیکیورٹی ایشوز سے نمٹنےکیلئے مشترکہ تعاون اہم ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 3:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے  ایرانی وزیر داخلہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں وزیر اعظم نے پاکستان اورایران کے درمیان برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور روابط بڑھانے پر زور اور مسئلہ کشمیر پرحمایت کرنے پر ایرانی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 3 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 3 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے