Advertisement
علاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان  میں گاڑی کھائی میں گر گئی ، 4 افراد جاں بحق 

 ڈیرہ اسماعیل خان  میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق ہوگئے  جبکہ متعددزخمی  ہوئے ہیں ۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ اسماعیل خان  میں گاڑی کھائی میں گر گئی ، 4 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق حادثہ  ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں پرواڑہ کے مقام پر پیش آیا  ، جہاں گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ۔

ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں  ، حادثے میں  4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعددزخمی  ہوئے ہیں ۔   حادثے کی شکار گاڑی میں 20 افراد سوار تھے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 20 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت