ڈیرہ اسماعیل خان میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعددزخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں پرواڑہ کے مقام پر پیش آیا ، جہاں گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ۔
ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، حادثے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعددزخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی شکار گاڑی میں 20 افراد سوار تھے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 19 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 21 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 15 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



