Advertisement

روس میں میوزیم سیکیورٹی گارڈ نے انتہائی قیمتی پینٹنگ پرآنکھیں بنا دیں

سیکیورٹی گارڈ نے اپنی ملازمت کے پہلے ہی روز بے آنکھوں چہرے پر اپنے ہاتھ سےآنکھیں بنائیں اور یوں پورے شاہکار کو خراب کردیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 7:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس میں میوزیم سیکیورٹی گارڈ نے انتہائی قیمتی پینٹنگ پرآنکھیں بنا دیں

ماسکو: روس کے شہر یکتنبرگ میں پولیس نے ایک سیکیورٹی گارڈ پر آرٹ گیلری میں شفٹ ہونے کے دوران ایک پینٹنگ پر آنکھیں بنانے کے الزام کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

روس میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کرتے ہوئے مصوری کے ایک نایاب شاہکار میں بے آنکھ چہرے پر اپنی طرف سے آنکھیں بنا کر اسے برباد کردیا ہے۔ اگرچہ یہ واقعہ دسمبر 2021 میں پیش آیا تھا لیکن تحقیقات کے بعد اب اس کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس پینٹنگ میں تین چہرے بنائے گئے ہیں جن میں ایک جزوی چہرہ ہے۔ مکمل چہرے والے دو افراد کی آنکھیں مصور نے جان بوجھ کر نہیں بنائی تھیں اور نہ ہی چہرے کے دیگر نقوش بنائے تھے۔

ایک سیکیورٹی گارڈ نے اپنی ملازمت کے پہلے ہی روز بے آنکھوں چہرے پر اپنے ہاتھ سےآنکھیں بنائیں اور یوں پورے شاہکار کو خراب کردیا ہے۔ اس پینٹنگ کو مشہور مصورہ اینا لیپروسکایا نے بنایا تھا جس کی انشورنس کی رقم 740,000 برطانوی پاؤنڈ میں کی گئی تھیں جو اس کی قیمت کو ظاہر کرتی ہیں۔ پاکستانی روپوں میں یہ قیمت 17 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

یہ پینٹنگ وسط مغربی روس میں واقع یالسن سینٹر میں رکھی ہوئی تھی۔ سیکیورٹی گارڈ نے پہلے تو اپنے عمل سے انکار کیا تاہم اسے فوری طور پر معطل کرکے تفتیش میں شامل کرلیا گیا تھا۔ تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر تحقیقات سے مشکوک سیکیورٹی گارڈ ہی مجرم ثابت ہوا ہے۔ تین افراد نامی یہ پینٹنگ 1932 سے 1934 کے درمیان بنائی گئی تھیں اور ایک شاہکار کا درجہ رکھتی ہے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 8 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • a day ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 7 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 5 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
Advertisement