لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں اینٹی نار کوٹکس فورس پنجاب نےکارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے دوملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کی شناخت میاں زعیم اور نعیم اختر کے نام سے ہوئی ہے ۔ دونوں ملزمان کے قبضہ سے 10.2 کلوگرام چرس اور 4.2 کلو گرام افیون برآمد کر لی گئی ۔
اے این ایف حکام کاکہنا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 6 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






