اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نےفرسٹ کلاؤڈ پالیسی اورپرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل منظورکرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 9:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل دنیا سے خود کو ہم آہنگ کرنے کیلئے وزارت آئی ٹی کا اہم اقدام، وفاقی کابینہ نےفرسٹ کلاؤڈ پالیسی اورپرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل منظورکرلیا ہے۔
وفاقی وزیرآئی ٹی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ اہم ترین بل اور پالیسی کی منظوری پر وزیراعظم اور کابینہ کے شکر گزار ہیں، پرسنل ڈیٹا پروٹیکشنل بل پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ایکٹ بن جائے گا، بل کامقصد شہریوں، سرکاری ونجی اداروں کےآن لائن ڈیٹاکی پرائیویسی یقینی بنانا ہے۔
امین الحق نے مزید کہا کہ تمام متعلقہ ادارے ڈیٹا، خدمات اورسسٹم کی سائبر سیکیورٹی سےہم آہنگی یقینی بنائیں گے، کلاؤڈ فرسٹ پالیسی وفاقی وزارتوں، محکموں، خودمختار اداروں کا احاطہ کرے گی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 14 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 18 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 17 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




