Advertisement
پاکستان

ملک میں سیاسی ہلچل، جہانگیر ترین گروپ نے ارکان پارلیمنٹ کی سیاسی بیٹھک بلا لی

لاہور: ترین گروپ کی مشاورتی ملاقات  لاہور میں  سینئر رہنما عون چوہدری کی رہائش گاہ پر  ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سیاسی ہلچل، جہانگیر ترین گروپ نے ارکان پارلیمنٹ کی سیاسی بیٹھک بلا لی

تفصیلات کے مطابق  سیاسی ہلچل  میں ترین گروپ بھی  میدان میں آنے کوتیار ہے، جہانگیر ترین گروپ نے ارکان پارلیمنٹ کی سیاسی بیٹھک بلا لی ہے۔ ترین گروپ کی مشاورتی ملاقات  لاہور میں  سینئر رہنما عون چوہدری کی رہائش گاہ پر  ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   عون چوہدری ترین گروپ کے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے ، ملاقات میں ترین گروپ کے  ارکان قومی اسمبلی  اور ارکان پنجاب اسمبلی مدعو  ہیں ،  ترین گروپ مشاورتی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کاجائزہ لے گا۔

ذرائع کے مطابق   ترین گروپ سیاسی منظر نامے کے حوالے سے اپنے سیاسی کردار کا بھی جائزہ لے گا، ترین گروپ اپوزیشن کی  حکومت مخالف سرگرمیوں کا بھی جائزہ لے گا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 17 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 21 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 20 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 21 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی