لاہور:جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ سیاسی ماحول گرم ہے اور ہم سے تمام پارٹیاں رابطہ کررہی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 3:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں رابطے چلتے رہتے ہیں، ہم سے تمام پارٹیوں نے رابطہ کیا ہے۔
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ سب سے ہی ملکی اور سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی، مختلف جماعتوں سے رابطے ہمارے پہلے بھی ہیں اور اب بھی رہیں گے، ہماری اپنی پارٹی بھی رابطہ کر رہی ہے تمام گروپ ارکان کی مشاورت سے ہی فیصلہ کر یں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ملک کے معاشی حالات بہت خراب ہو گئے ہیں،مہنگائی کا کیا حل ہو سکتا ہے اور ہمیں اس کو حل کرنا چاہیے۔
جہانگیرترین کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان سے گزارش ہےمعیشت پرتوجہ دیں اورعوام کوریلیف دیں۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

