اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 49 مریض انتقال کرگئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار465 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 877 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ91 ہزار 423 ہو چکی ہے۔ ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 73 ہزار 029 رہی۔
ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح4.97 فیصد رہی جبکہ ایک ہزار 534 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 48ہزار 37 ٹیسٹ کیے گئے۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار792 افراد کورونا سےصحت یاب ہوئے ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں اب تک 13لاکھ 88 ہزار 517 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 16 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 16, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 49,553
Positive Cases: 2465
Positivity %: 4.97%
Deaths :49
Patients on Critical Care: 1534
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

