Advertisement
پاکستان

اٹارنی جنرل نے نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: خط میں کہا گیا ہے کہ بتایا جائے کہ  پاکستان کے ڈاکٹر کب آپ سے مل کر میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹارنی جنرل نے نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارس کو خط لکھ دیا

تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل نے نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارس کو خط لکھ دیا۔ اٹارنی جنرل نے خط لندن ہائی کمیشن کے ذریعے لکھا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ  بتایا جائے کہ  پاکستان کے ڈاکٹر کب آپ سے مل کر میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لیں، ڈاکٹر ز کی آپ سے ملاقات 22 فروری سے 13 مارچ کے دوران شیڈول کی جائے، ملاقات کی تاریخ سے چار روزقبل آگاہ کیا جائے۔

خط کے مطابق  یہ کارروائی میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے  لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈر ٹیکنگ  کی روشنی میں کی جارہی ہے، پاکستان کے نامزد کردہ ڈاکٹر آپ سے مل کر  نواز شریف کی صحت سے متعلق تصدیق کرنا چاہتے ہیں، نامزد کردہ ڈاکٹر نواز شریف کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لیے بغیر ڈاکٹر کوئی رائے دینے سے قاصر ہیں۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 9 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 minutes ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 10 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 11 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 9 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 4 hours ago
Advertisement