Advertisement
پاکستان

’ایف آئی اے مریم نواز کو جلد از جلد گرفتار کرے ‘

اسلام آباد: پی ٹی آئی ایم این اے عالیہ حمزہ  نے  ایف آئی اے سائبرکرائم کو درخواست دی ہے کہ خاتون اول کیخلاف گھٹیا ٹرینڈ چلانے والی کی مریم نواز نے کھلے عام حمایت کی، ایف آئی اے مریم نواز کو جلد از جلد گرفتار کرے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
’ایف آئی اے مریم نواز کو جلد از جلد گرفتار کرے ‘

تفصیلات کے مطابق  مریم نواز کیخلاف پی ٹی آئی ایم این اے عالیہ حمزہ  نے  ایف آئی اے سائبرکرائم کو درخواست جمع کرادی۔

درخواست میں عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ خاتون اول کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، خاتون اول کیخلاف گھٹیا ٹرینڈز سنگین جرم ہیں ، ایسے افراد کو سزا ہوتی تو کسی دوسرے میں جرات نہ ہوتی ، خاتون اول جیسی باپردہ خاتون پر الزامات ناقابل قبول ہیں ۔

پی ٹی آئی ایم این اے نے  درخواست میں مزید کہا کہ  خاتون اول کیخلاف گھٹیا ٹرینڈ چلانے والی کی مریم نواز نے کھلے عام حمایت کی، ایف آئی اے مریم نواز کو جلد از جلد گرفتار کرے ۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 12 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند