شادی کے باعث آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا دورہ پاکستان سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔


کرک انفو کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل شادی کی وجہ سے دورہ پاکستان سے باہر ہوسکتے ہیں۔
گلین میکسویل کا فاکس کرکٹ کو انٹریو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا سے شادی اور شیڈول کو لے کر بات چل رہی تھی لیکن اچانک شیڈول میں تبدیلی کی وجہ سے میں سیریز میں شامل نہیں ہوسکوں گا۔
میکسویل ابھی میلبورن میں ہی موجود ہیں جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلین میکسویل اپنی بھارتی منگیتر ونی رمن سے 27 مارچ کو شادی کرسکتے ہیں جبکہ ان کی شادی کو لے کر سوشل میڈیا پر بھی کافی چرچا چل رہی ہے۔
کچھ دنوں قبل میکسویل اور رمن کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا، جو تمل زبان میں چھپا ہوا تھا۔
یاد رہے کہ دونوں نے 2020 میں منگنی کی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ونی کا تعلق تمل ناڈو سے ہونے کی وجہ سے شادی تمل روایات کے مطابق ہوسکتی ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 13 گھنٹے قبل



