Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان اس وقت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ،  سید امین الحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بظاہر نمبر گیم میں کہیں نظر نہیں آتی،  آصف زرداری کے ہوتے ہوئے اپوزیشن ایک نہیں ہوسکتی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم پاکستان اس وقت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ،  سید امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد چائے کی پیالی میں طوفان نہیں لا سکی،  اپوزیشن بظاہر نمبر گیم میں کہیں نظر نہیں آتی، آصف زرداری کے ہوتے ہوئے اپوزیشن ایک نہیں ہوسکتی، سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن کا غیر حاضر رہنا معنی خیز ہے،۔

سید امین الحق  نے کہا کہ  ایم کیو ایم پاکستان اس وقت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے،  کوئی بھی سیاسی پیشرفت ہوئی تو رابطہ کمیٹی فیصلہ کرے گی،  پیپلزپارٹی کی حکومت پورے سندھ کو موہنجوداڑو میں تبدیل کر رہی ہے، کس وزارت کی کارگردگی بہتر رہی عوام فیصلہ کریں گے،  عوام ووٹ کے ذریعے فیصلہ کریں گے کس کی کارگردگی فرسٹ رہی کس کی دوئم۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 13 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 8 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک