اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں پاور شیئرنگ فارمولا کیا ہوگا ؟
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کا موقف ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں بھی پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے فوری بعد انتخابات چاہتی ہے جبکہ پیپلزپارٹی کا موقف ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں بھی پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے ۔
مجوزہ زرداری فارمولا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم اور پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنا دیا جائے، آصف زرداری کے پاور شئیرنگ فارمولے میں پیپلز پارٹی نے اپنے پاس کوئی عہدہ نہیں رکھا۔
ذرائع کے مطابق مرکز اور پنجاب میں ن اور ق ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں برقرار رکھی جائیں ، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان، چوہدری اور شریف برادران میں ڈیل کے ضامن ہوں گے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی سیٹ جے یو آئی کو دی جائے۔
آصف زرداری نے چوہدری شجاعت حسین سے گفتگو کی ہے کہ ہم پرویز الٰہی کو پنجاب میں وزیراعلی دیکھنا چاہتے ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 15 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 15 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل


