Advertisement
تفریح

اداکارہ اریبہ حبیب شادی کے بعد کس ملک میں ہیں؟ 

لاہور:معروف اداکارہ اریبہ حبیب اپنے شوہر کیساتھ ہنی مون منانے گئی ہوئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ اریبہ حبیب شادی کے بعد کس ملک میں ہیں؟ 

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے شوہر  کیساتھ سوشل میڈیا  اکاؤنٹ  "انسٹاگرام "پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنےشوہر سے محبت کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ اپنی شادی کے بعد کام کی مصروفیات کے باعث  ہنی مون پر نہیں جاسکیں تھیں ،اس وجہ سے وہ  اپنے شوہر کیساتھ ہنی مون منانے کیلئے "جرمنی" گئی ہوئی ہیں ۔ 

انھوں نے"انسٹاگرام "پرجرمنی کی لوکیشن شیئر کرتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ سلفی شیئر کی، اور اپنے شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام دیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 16 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 7 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 16 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان