اسلام آباد: محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ بیگ کو تھانہ مارگلہ منتقل کر دیا گیا۔حمزہ بیگ کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ایف آئی حکام کے مطابق حمزہ بیگ نے ایف آئی اے ٹیم کے چھاپے کے دوران والد کے ہمراہ فائرنگ کی تھی، حمزہ بیگ نے والد کے ہمراہ اہلکاروں کو زدوکوب بھی کیا تھا۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی طرف سے مقدمہ درج کروانے پر ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارنے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا تھا۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

