پولیس نے انتہا پسند ہندووں کی جانب سے نصب لاؤڈ اسپیکر کو اتار دیا لیکن کسی انتہا پسند کو گرفتار نہیں کیا گیا


نئی دہلی : بھارتی ریاست مدھیہ بردیش میں انتہا پسند ہندووں نے اذان پر اعتراض اٹھاتے ہوئے مسجد کے سامنے لاوڈ اسپیکر میں گانے بجانے کی دھمکی دے دی۔
نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں مسلمانوں کا جینا اجیرن ہو گیا۔ حجاب پر پابندی کے بعد انتہا پسند ہندووں نے اذان پر بھی اعتراض اٹھا دیا۔
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر رتلام میں انتہا پسند ہندو تنظیم نے مسجد انتظامیہ کو لاوڈ اسپیکر میں اذان دینے سے روک دیا۔ پابندی نہ ماننے کی صورت میں اذان کے وقت لاوڈ اسپیکر میں گانے بجانے کی دھمکی بھی دے دی۔
जब से UP चुनाव की घोषणा हुई हैं, मध्य प्रदेश के दर्जनों जिलों जैसे खण्डवा, इंदौर, उज्जैन में "अज़ान" के खिलाफ़ मुहीम छेड़ कर दी गई हैं। रैलीयां निकाल कर भड़काऊ नारे लगाए जा रहे हैं।
— काश/if Kakvi (@KashifKakvi) February 4, 2022
बावजूद इसके, रैली की परमिशन मिल रही है
Thread-
वीडियो MP के रतलाम का हैं। @DGP_MP @SP_RATLAM_MP pic.twitter.com/nI3EBGvflO
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں میں ایک نوجوان کہہ رہا ہے کہ اس نے مسجد کے بالمقابل عمارت پر لاؤڈ اسپیکر لگا رکھے ہیں۔ جب بھی اذان ہوگی ہم لاؤڈ اسپیکر پر اونچی آواز میں گانے بجائیں گے۔
پولیس نے انتہا پسند ہندووں کی جانب سے نصب لاؤڈ اسپیکر کو اتار دیا لیکن کسی انتہا پسند کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ مسجد انتظامیہ کو فی الحال اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے روک دیا ہے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 hours ago





