Advertisement

مودی نے بھارتی عوام کو پھر بےوقوف بنا دیا

حقیقت سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے مودی کو بہت لتاڑا اور مودی کو بڑا ایکٹر قرار دیا تو کسی نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بچکانہ حرکت قرار دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 7:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مودی نے بھارتی عوام کو پھر بےوقوف بنا دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر بھارتی عوام کو بےوقوف بنا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ایک مندر کا دورہ کیا اور اس دوران مندر میں پوجا بھی کی۔

مندر میں پوجا کے بعد مودی کے سامنے مہمانوں کے تاثرات درج کرنے کا رجسٹر لایا گیا جہاں مودی نے اپنی عوام کو بےوقوف بنانے کی کوشش کی لیکن وہ کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔

مودی کے سامنے لائے گئے تاثرات رجسٹر میں پہلے سے ہی لکھا ہوا تھا تاہم مودی ڈرامہ کرتے ہوئے اس لکھے ہوئے پر ہاتھ چلاتے رہے جیسے وہ واقعی کچھ لکھ رہے ہیں لیکن ان کی یہ حرکت کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مودی اپنا قلم ہوا میں چلا رہے ہیں جبکہ رجسٹر میں پہلے سے ہی لکھا ہوا ہے۔

حقیقت سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے مودی کو بہت لتاڑا اور مودی کو بڑا ایکٹر قرار دیا تو کسی نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بچکانہ حرکت قرار دیا۔

اسی طرح گذشتہ ماہ نریندر مودی ورلڈ اکنامک فورم سے آن لائن خطاب کر رہے تھے کہ اچانک ٹیلی پرامٹر بند ہوا اور وہیں مودی کی ساری اکڑ بھی خاک میں مل گئی اور ان کے لیے منہ سے ایک لفظ بھی نکالنا مشکل ہو گیا تھا۔

مودی ہیڈ فونز لگا کر لڑکھڑاتی آواز میں پوچھتے رہے کہ کیا میری آواز آ رہی ہے؟ لیکن یہ آواز بھی ان کے منہ میں کہیں گم ہی ہو گئی تھی۔

مودی کے ایسے بین الاقوامی سطح پر ایک لفظ بھی نہ بول پانے سے پورے بھارت کو دنیا کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا جو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بنا۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
Advertisement