Advertisement
تفریح

امیتابھ کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

ایک رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جتندر شندے سے سکیورٹی سرانجام دینے کی خواہش خود امیتابھ بچن نے کی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 7:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امیتابھ کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ اور بھارتی پولیس اہلکار جتندر شندے کو قوانین کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار جتندر شندے نے اگست 2021 تک امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ کے فرائض سرانجام دیے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جتندر شندے کے خلاف اعلیٰ افسران کی جانب سے کارروائی کی جا رہی تھی جس کے بعد انہیں معطل کیے جانے کے احکامات سامنے آئے جس کی تصدیق خود جتندر شندے نے بھی کر دی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کئی سال تک امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ کی ذمہ داری نبھانے والے اہلکار جتندر شندے بالی وڈ اداکار سے کتنی تنخواہ وصول کرتے تھے؟

بھارتی میڈیا رپورٹ میں کیے گئے دعوے کے مطابق، امیتابھ بچن کے بطور محافظ جتندر شندے کی سالانہ آمدنی ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے ہے جو کہ بھارت کی کسی بھی کمپنی کے سی ای او کی تنخواہ سے بھی کہیں زیادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق جتندر شندے نے کئی سالوں تک امیتابھ بچن کے ذاتی محافظ کے طور پر فرائض سرانجام دیے یہی وجہ تھی کہ انھیں امیتابھ کے ساتھ غیر ملکی دوروں اور مختلف تقاریب میں بھی دیکھا جاتا رہا۔  ایک رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جتندر شندے سے سکیورٹی سرانجام دینے کی خواہش خود امیتابھ بچن نے کی تھی۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 18 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 15 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 12 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 17 hours ago
Advertisement