فروخت ہونے والی اونٹنی نے سابق مالک کو دیکھ کر کن جذبات کا اظہار کیا؟ ویڈیو وائرل
وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی اونٹنی نے اپنے سابق مالک کو دیکھا وہ بے قرار ہو گئی اوراس سے چمٹ گئی لوگوں نے اونٹنی کو ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر وہ سابق مالک سے چمٹی رہی۔ اس کی آنکھیں آبدیدہ تھیں۔


سعودی عرب میں اپنے سابق مالک کے ساتھ اونٹنی کے پیار اور وفاداری کی وڈیو سوشل میڈیا پر مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی اونٹنی نے اپنے سابق مالک کو دیکھا وہ بے قرار ہو گئی اوراس سے چمٹ گئی لوگوں نے اونٹنی کو ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر وہ سابق مالک سے چمٹی رہی۔ اس کی آنکھیں آبدیدہ تھیں۔
مقامی شہری نے اونٹنی فروخت کردی تھی اور کچھ عرصے بعد دونوں کا آمنا سامنا ہوا تھا۔ یاد رہے کہ کئی عرب ملکوں میں اونٹوں کی بڑی اہمیت ہے۔ عرب صدیوں سے اسے ’صحرا کے جہاز‘ کا نام دیے ہوئے ہیں۔ جزیرہ نمائے عرب میں صحرا نشینوں کی آمد ورفت کے لیے اونٹ استعمال ہوتے تھے۔ عرب معاشرے میں اونٹوں کی اہمیت برقرار ہے۔
فيديو مؤثر في السعودية .. وفاء ناقة رأت صاحبها الذي باعها منذ فترة فاحتضنته pic.twitter.com/y4S2NUHnhY
— مصدر (@MSDAR_NEWS) February 13, 2022
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 19 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل





