لاہور: کراچی کنگز کے خلاف وننگ اسٹروک کھیل کر جشن منانے کی وجہ کیا تھی؟ ملتان سلطانز کے کھلاڑی رائلی روسو نے بتادیا۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں ریلی روسو نے وضاحت دی کہ وننگ اسٹروک کھیل کر جشن منانے کا مقصد کسی کی بے عزتی کرنے کا کوئی ارادہ نہ تھا، یہ انداز تو فرنچ فٹبالر کلیان مباپےکا ہے۔
ریلی روسو کا کہنا تھا کہ شاندار اسٹروک کھیل کر میچ کا اختتام کرنا ان کے لئے خوشی کا باعث ہے۔
کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کا وننگ مومنٹ ہی اس میچ کا سب سےبہترین لمحہ تھا جب ریلی روسو نے عمید آصف کی گیند پر وننگ چھکا لگاکر بلا زمین پر پھینکا اور دونوں ہاتھ باندھ کر فتح کاجشن منایا تھا۔
ملتان سلطانز کے بیٹر کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کے دل میں گھر کرچکا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ روسو کے طرز عمل کی تعریف کررہے ہیں۔
For clarification this is the trademark celebration of Mbappe on fifa. No disrespect is or was intended. In saying that what a run chase set up beautiful and finished in style with kushi’s amazing knock! Well played @MultanSultans ??? pic.twitter.com/m5h9DMPiM3
— Rilee Rossouw (@Rileerr) February 16, 2022

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 36 minutes ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 4 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 29 minutes ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 2 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 20 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago





