Advertisement

بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران 13 خواتین کنویں میں گرکر جاں بحق

نئی دہلی :اترپردیش میں شادی کی تقریب کے دوران 22 خواتین کنویں میں گر گئیں جن میں سے 13 جاں بحق ہوگئیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 10:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران 13 خواتین کنویں میں گرکر جاں بحق

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بھارتی ریاست اترپردیش میں  ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، شادی کی تقریب میں 22 خواتین کنویں میں گر گئیں۔  خواتین کنویں کی دیوار کیساتھ کھڑی تھیں  کہ کنویں کا سلیب ٹوٹ گیا  اور خواتین اس میں جا گریں ۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر 9 خواتین کو بچا لیا لیکن 13 خواتین دم تورڈ گئیں ۔حکومت  کی جانب سے مرنے والوں کے اہل خانہ کو چار لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 43 منٹ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 4 منٹ قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی