نئی دہلی :اترپردیش میں شادی کی تقریب کے دوران 22 خواتین کنویں میں گر گئیں جن میں سے 13 جاں بحق ہوگئیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 10:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، شادی کی تقریب میں 22 خواتین کنویں میں گر گئیں۔ خواتین کنویں کی دیوار کیساتھ کھڑی تھیں کہ کنویں کا سلیب ٹوٹ گیا اور خواتین اس میں جا گریں ۔
ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر 9 خواتین کو بچا لیا لیکن 13 خواتین دم تورڈ گئیں ۔حکومت کی جانب سے مرنے والوں کے اہل خانہ کو چار لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









