لاہور:گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔


سوشل میڈیا پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی میچ سے قبل ٹیم کے ساتھ پلاننگ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں رضوان کھلاڑیوں کو ہدایات دے رہے ہیں۔
ویڈیو میں رضوان اپنی ٹیم سے کہہ رہے ہیں کہ ہم سب نے چیمپئن کی طرح کھیلنا ہے اور چیمپئن ٹیمیں ٹاسک، موسم یا کسی بھی چیز کا خوف رکھ کر نہیں کھیلتیں۔
رضوان کا کہنا تھا کہ چیمپئن ٹیمیں ہمیشہ اور ہر غلط وقت کے باوجود بھی بہترین انداز میں کھیلتی ہیں اور ایسے مقابلے ہی انہیں مضبوط بناتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ چیمپئنز کہلاتی ہیں ۔
View this post on Instagram
ملتان سلطانز کے کپتان نے مزید کہا کہ چیمپئن کہلانا آسان ہے لیکن اس طرح کوئی ٹیم چیمپئن نہیں ہوجاتی، کوئی ٹیم اسی وقت چیمپئن بنتی ہے جب وہ مشکل وقت میں جیت کر دکھائے لہٰذا آج کے میچ میں بھی ہم سب نے چیمپئنز کی طرح کھیلنا ہے۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل





