Advertisement
علاقائی

آئندہ پی ایس ایل کیلئے ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم  نے کیس کی سماعت کے دوران  ریمارکس دیے کہ آئندہ پی ایس ایل کیلئے پی سی بی کے ساتھ ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ پی ایس ایل کیلئے ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور  ہائیکورٹ میں اسموگ کے سدباب کے لیے درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس شاہد کریم  نے ریمارکس دیے کہ پی ایس ایل نے ہمارے سارے کام کا بیڑا غرق کر دیا ہے، اب ایک بار پی ایس ایل ہو لینے دیں،  پھر اسے بعد میں سنجیدگی سے لیں گے۔ 

جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ ٹریفک کا ایسا مسئلہ تو صدر اور وزیراعظم کے آنے پربھی نہیں ہوتا، اسٹیڈیم کے پاس رہنے والے لوگ رو رہے ہیں،  پی ایس ایل کرنا ہے تو ٹریفک پلان کریں کیونکہ لیگ کے لیے کوئی ٹریفک پلان نہیں ہے۔

دورانِ سماعت واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن نے بتایا کہ کرکٹ بورڈ تعاون نہیں کر رہا،  آج کل کرکٹ بورڈ اپنے لوگوں کے آنے جانے کیلئے بھی روٹ لگواتا ہے، اس پر جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ  آمدن کرکٹ بورڈ کو جارہی ہے اور مشکلات لوگوں کو ہیں، پی ایس ایل اگر ہے تو ٹریفک کو تو مینج کریں۔

جسٹس شاہد کریم نے مزید  ریمارکس  دیےکہ موقع دے رہا ہوں، آئندہ پی ایس ایل کیلئے پی سی بی کے ساتھ ٹریفک پلان یقینی بنائیں، ایک مہینے کا اگر ٹورنامنٹ کروانا ہے تو ٹریفک کو تو مینج کریں۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 3 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 5 منٹ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 5 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 7 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement