لاہور:پولیس کی جانب سے سابق قومی کرکٹرعبدالرزاق کو قذافی اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کا عبدالرزاق سے گفتگو میں کہنا تھا کہ آپ اس دروازے سے نہیں جاسکتے ہمیں آرڈر ہے کسی کو بھی نہیں جانے دینا۔
پولیس حکام کا قومی کرکٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے فیروز پور روڈ والا گیٹ استعمال کریں۔
سابق کرکٹرعبدالرزاق کا کہنا تھا کہ میں روزانہ یہاں سے ہی جاتا ہوں میرے پاس پارکنگ اسٹیکر بھی موجود ہے۔
پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ معذرت ہم آپکو اندر نہیں جانے دے سکتے جبکہ عبدالرزاق پنجاب پولیس کی ضد کی وجہ سے واپس چلے گئے۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 5 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





