Advertisement

اسلام آباد: تھانہ ترنول کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک

اسلام آباد: پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑائی جھگڑے کے دوران کنڈکٹر نے ڈرائیورکو گولی مارکرخود کشی کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: تھانہ ترنول کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں  تھانہ ترنول کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،واقعہ تھانہ ترنول کے علاقے سنگجانی بس سٹاپ پر پیش آیا، فائرنگ سے ڈرائیور اورکنڈکٹر ہلاک ہو گئے ۔ دونوں لاشوں کو پولیس نے تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ   ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑائی جھگڑے کے دوران کنڈکٹر نے ڈرائیورکو گولی مارکرخود کشی کرلی ہے، کنڈکٹر کی شناخت تیمورجبکہ ڈرائیور کی شناخت نوید کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 4 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • an hour ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 4 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 hours ago
Advertisement