لاہور:اداکارہ عفت عمر نے کپڑوں، میک اپ اور عمر کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں عفت عمر نے کہا کہ وہ ڈریسنگ یا میک اپ سمیت سوشل میڈیا پر ہونے والی کسی بھی قسم کی ٹرولنگ کو سنجیدہ نہیں لیتی ہیں۔
اداکارہ نے تنقید کرنے والوں کو کہا کہ وہ 50 کی ہوگئی ہیں لیکن ان کا دل جوان ہے اور جب ان پر تنقید کرنے والے بھی 50 برس کے ہوں گے تب انہیں پتا چلے گا۔
عفت عمر کا کہنا تھاکہ ان کا جب دل کرتا ہے تو وہ سرخ لپ اسٹک لگاتی ہیں، ان کا دل کرتا ہےتو وہ چھوٹے کپڑے پہنتی ہیں، کسی بھی شخص کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی پر تنقید کرے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ میں جو بھی پہنتی ہوں اس سے کسی کو کیا تکلیف ہے وہ کسی کا کیا لے رہی ہیں، ان کا جسم ان کی مرضی ہے۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 6 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








