پی ایس ایل7: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 12:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ 175 پلس اسکورکرکےحریف ٹیم کو دباؤ میں لائیں گے، میچ میں پوری قوت لگائیں گے۔
شاداب خان کی انجری کے باعث اسلام آباد کی قیادت سنبھالنے والے آصف علی کا کہنا تھا کہ ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی ہیں،کچھ کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے، تمام کھلاڑی پرفارم کرکےآئیں گے، پی ایس ایل میں اچھا موقع ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان آصف علی کا کہنا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو بولنگ بھی کروں گا۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 14 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 16 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





