پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کورونا کے تشخیصی پی سی آرٹیسٹ کے نرخ مزید کم کر دیے
لاہور: ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کہنا ہے کہ اسپتالوں، نجی لیبارٹریزاور کولیکشن سنٹرز کو 4500روپے وصول کر نے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کورونا کے تشخیصی پی سی آرٹیسٹ کے نرخ مزید کم کر دیے گئے، ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کہنا ہے کہ اسپتالوں، نجی لیبارٹریزاور کولیکشن سنٹرز کو 4500روپے وصول کر نے کی ہدایت کی ہے۔ نئے نرخ کٹس کی قیمتوں سے منسلک کر دیے گئے ہیں۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ٹیسٹنگ کٹ کی قیمت 1500روپے سے زائد ہوتو نرخ4500روپے ہونگے، اگر کٹ کی قیمت 1500روپے سے کم ہوتو ٹیسٹ کے نرخ 3000روپے ہونگے۔پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ ان قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔
مراسلے کے مطابق تما م علاجگاہوں،نجی لیبارٹریوں اورکولیکشن سنٹرزکوکمیشن کی ٹیمیں چیک کریں گی، زیادہ نرخ وصول کر نے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا،کمیشن کی رجسٹریشن کوختم کردیا جائے گا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 21 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 17 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 19 گھنٹے قبل






