تحریک عدم اعتماد کا معاملہ: پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ، ذرائع
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان مل بیٹھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ، سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان مل بیٹھنے پر اتفاق ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن سے ون آن ون ملاقات کی درخواست کی، مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد پہنچ کر چند دن میں آصف ذرداری سے ملاقات کریں گے ، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بات چیت ہوگی۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 20 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






