رواں ماہ شام پر صیہونی ریاست کا یہ دوسرا حملہ ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 10:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر علاقائی دہشتگردی کا اقدام کرتے ہوئے شام پر میزائل داغ دیئے، رواں ماہ شام پر صیہونی ریاست کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گولان پہاڑیوں کے علاقے میں شامی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا، شامی فوج کا کہنا ہے کہ میزائل حملے سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑٓا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے گذشتہ ہفتے شام کے انٹی میزائل سسٹم کو نشانہ بنایا تھا تاہم شام کے دفاعی میزائل نظام نے اسرائیلی حملہ ناکام بنا دیا تھا۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ شام 2011 میں خانہ جنگی کا شکار ہوا تاہم صدر بشار الاسد نے اب اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے، اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خانہ جنگی کے دور سے اب تک متعدد بار شام پر میزائل حملے کر چکا ہے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 21 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







