نئی دہلی : خصوصی عدالت کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے38 ملزمان کو سزائے موت جبکہ11 کو عمرقید کی سزا سنائی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر احمدآباد میں سال2008 میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمے میں ملوث مجرمان کی سزا کا فیصلہ کردیا گیا۔38ملزمان کو سزائے موت اور11 کو عمرقیدسنادی گئی ہے۔ خصوصی عدالت کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے38 ملزمان کو سزائے موت جبکہ11 کو عمرقید کی سزا سنائی۔
عدالتی فیصلے میں دھماکوں میں مرنے والوں کو ایک لاکھ روپے اور زخمیوں کو50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا بھی حکم دیا گیا ان دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
سینئر پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق تقریباً 80 ملزمان پر مقدمہ چلایا گیا، 13 سال سے زیادہ پرانے کیس میں گجرات کی عدالت نے گزشتہ سال ستمبر میں سماعت مکمل کی تھی۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 15 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 20 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 18 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 20 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







