کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 47 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے،۔انٹر بینک میں کاروبار کا اختتام ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطا بق انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہوگیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 175.39 سے بڑھ کر 175.86 پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/qLwyU4YSUI pic.twitter.com/HE8F3ZP6Qd
— SBP (@StateBank_Pak) February 18, 2022
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا ہے،کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا۔انڈیکس میں اختتام پر 234 کا اضافہ ہوا،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 45 ہزار 675 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 21 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 16 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 19 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 21 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








