Advertisement
پاکستان

حکومت کا کم از کم اجرت میں 2 سے 8 ہزار روپے تک اضافے پر غور، ذرائع

اسلام آباد:  ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت میں 8 ہزار روپے تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 1:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا کم از کم اجرت میں 2 سے 8 ہزار روپے تک اضافے پر غور، ذرائع

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث حکومت  نے  غریبوں کیلئے ریلیف اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  وفاقی حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت میں 8 ہزار روپے تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کم از کم اجرت میں 2 سے 8 ہزار روپے تک اضافے پر غور کیا جا رہا ہے، کم از کم اجرت 20 ہزار سے بڑھا کر 22 ہزار سے 28 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  موٹرسائیکل والے طبقے کو پیڑول پر ریلیف دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے جبکہ  صحت کارڈ کے ذریعے ضروری میڈیسن پر بھی ریلیف دینے کی تجویز زیر غور ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ریلیف پلان کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان سے لی جائے گی۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 15 منٹ قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement