Advertisement
پاکستان

محسن بیگ معاملہ : حکومت کاایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کیخلاف ریفرنس دائرنہ کرنےکافیصلہ

اسلام آباد: اٹارنی جنرل خالدجاوید کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کیخلاف ریفرنس دائرنہیں ہوسکتے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن بیگ معاملہ : حکومت کاایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کیخلاف ریفرنس دائرنہ کرنےکافیصلہ

تفصیلات کے مطابق حکومت  نے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کیخلاف ریفرنس دائرنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان   نےایڈیشنل سیشن جج کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی ہدایت نہیں کی، عدالتی فیصلوں کیخلاف ریفرنس دائرنہیں ہوسکتے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ  عدالتی فیصلےکیخلاف اپیل کرناپراسیکیوشن کاحق ہے۔

خیال رہے کہ عدالت نے محسن بیگ کے گھر پر فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • an hour ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 16 minutes ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 20 hours ago
Advertisement