لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے الحاق شدہ 42 میڈیکل کالجوں کے 5211 امیدواروں نے امتحان دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 19th 2022, 12:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے الحاق شدہ 42 میڈیکل کالجوں کے 5211 امیدواروں نے امتحان دیا، 4691 پاس جبکہ 460 فیل قرار پائے ہیں ۔کامیابی کا تناسب 91.06 فیصد رہا ہے۔
لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کی قراۃ العین فواد نے 549/600 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کے محمد حارث خان نے 541 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ راشد لطیف میڈیکل کالج لاہور کی حرمین اعجاز نے 540 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔سپلیمنٹری امتحانات 5 اپریل سے شروع ہوں گے۔

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے
- 4 hours ago

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں زیر گردش، دلہا کون؟
- 4 hours ago

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ویزا شرط کا اعلان
- 2 hours ago

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کا سلسلہ جاری،انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- 7 hours ago

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- an hour ago

عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہل قرار دئیے جانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا
- 3 hours ago

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- an hour ago

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
- 3 hours ago

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 17 minutes ago

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم،حسن نواز، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی شاندار چھلانگ
- an hour ago

ضلع کرک : فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے 4 اہلکار شہید
- 7 hours ago

پی سی بی کاخواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات