اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت میں 8 ہزار روپے تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 1:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث حکومت نے غریبوں کیلئے ریلیف اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت میں 8 ہزار روپے تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کم از کم اجرت میں 2 سے 8 ہزار روپے تک اضافے پر غور کیا جا رہا ہے، کم از کم اجرت 20 ہزار سے بڑھا کر 22 ہزار سے 28 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل والے طبقے کو پیڑول پر ریلیف دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے جبکہ صحت کارڈ کے ذریعے ضروری میڈیسن پر بھی ریلیف دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلیف پلان کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان سے لی جائے گی۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- an hour ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 23 minutes ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 20 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- an hour ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







