راولپنڈی : آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بیلجئم کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیلجئم کا دورہ کیا، اس دوران سپہ سالار کی بیلجئم کے وزیر دفاع، چیف آف ڈیفنس اور چیف آف سٹاف سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سکیورٹی صورتحال، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے عسکری اور دفاعی پیداوار میں تعاون کے فروغ اور انسداد دہشت گردی، انٹیلی جنس، تربیت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان بیلجئم کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بیلجئم کی عسکری قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ معیار کی تعریف کی۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 21 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- an hour ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago







