Advertisement

پی ایس ایل 7  : کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

کراچی: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دیدی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 4:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7  : کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

تفصیلات کے مطابق  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو ۔۔۔ رنز سے شکست دیدی ہے۔

لاہور قندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 8 رنز ،فخر زمان 1 رنز ، کامران غلام 13 رنز بنا سکے۔ جبکہ محمد حفیظ 33 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ہیری بروق 26 رنز جبکہ  ڈیوڈ 31 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

کراچی کنگز کی جانب سے میر حمزہ نے 4 آوٹ کیے، عماد وسیم 1 جبکہ کرس جورڈن نے 2 آوٹ کیے۔

 کراچی کنگز 149 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی اورلاہور قلندرز کو جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف دیا تھا۔

کراچی کنگز کی جانب سے  بابر اعظم  39 اور قاسم اکرم 26 رنز بنا سکے، ان کے علاوہ کوئی  بیٹسمین وکٹ پر نہ ٹھہر سکا، شرجیل خان 2، جو کلارک 4 اور روحیل نذیر 18 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

لاہورقلندرز کی جانب سے راشد خان نے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، زمان خان نے بھی چار وکٹیں حاصل کی جبکہ  شاہین آفریدی ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

خیال رہے کہ  کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
Advertisement