کراچی: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دیدی ہے۔


تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو ۔۔۔ رنز سے شکست دیدی ہے۔
لاہور قندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 8 رنز ،فخر زمان 1 رنز ، کامران غلام 13 رنز بنا سکے۔ جبکہ محمد حفیظ 33 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ہیری بروق 26 رنز جبکہ ڈیوڈ 31 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔
کراچی کنگز کی جانب سے میر حمزہ نے 4 آوٹ کیے، عماد وسیم 1 جبکہ کرس جورڈن نے 2 آوٹ کیے۔
کراچی کنگز 149 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی اورلاہور قلندرز کو جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف دیا تھا۔
کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم 39 اور قاسم اکرم 26 رنز بنا سکے، ان کے علاوہ کوئی بیٹسمین وکٹ پر نہ ٹھہر سکا، شرجیل خان 2، جو کلارک 4 اور روحیل نذیر 18 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔
لاہورقلندرز کی جانب سے راشد خان نے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، زمان خان نے بھی چار وکٹیں حاصل کی جبکہ شاہین آفریدی ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
خیال رہے کہ کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل






