Advertisement
پاکستان

پاکستان : کورونا سے مزید 26 اموات ، ایک ہزارسے زائد متاثر 

اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی  پانچویں  لہر کے دوران پاکستان میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید 26 مریض انتقال کرگئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں  ایک ہزار983 کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 1:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان : کورونا سے مزید 26 اموات ، ایک ہزارسے زائد متاثر 

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک  بھر میں اب تک 29 ہزار 976 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس  سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ98 ہزار676 ہو چکی ہے۔ 

این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد69 ہزار700 ہوگئی، جبکہ کوروناکےمثبت کیسزکی شرح 4.15 فیصد رہی۔ 

ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کوروناکے47 ہزار 780 ٹیسٹ کیےگئے ہیں جبکہ  کورونا کے 1439مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

این سی اوسی  کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 2782 افراد کوروناسےشفایاب ہوئے ،  اب تک 13 لاکھ 99ہزار مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 4 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 4 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
Advertisement