Advertisement
علاقائی

سرگودھا : ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق 

سرگودھا: تیز رفتار ڈمپر کی  موٹر سائیکل سواروں کو ٹکرکے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرگودھا : ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق حادثہ سرگودھا لاہور روڈ پر 91 چک کے قریب پیش آیا جہاں غلط سائیڈ سے آنیوالےتیزرفتار  ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق  جاں بحق ہونیوالے دونوں افراد کی شناخت محمد اسلم اور محمد وکیل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں ، حادثہ کے بعد ڈمپر ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی تو شہریوں نے گاڑی پر پتھراؤ کیا  تاہم ڈمپر ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ 

پولیس نے ڈمپر قبضہ میں لیکر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ 

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 10 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 8 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 9 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 9 hours ago
Advertisement