Advertisement

پی ایس ایل 7: راشد خان آج اپنا آخری میچ کھیلیں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے  ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز میں شامل افغانستان کے کرکٹر راشد خان آج آخری میچ کھیلیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 19 2022، 4:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: راشد خان آج اپنا آخری میچ کھیلیں گے

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے معروف لیگ اسپنر راشد خان  کا پی ایس ایل سیزن 7   کا سفر آج اپنے اختتام کو پہنچ  رہا ہے ، راشد خان آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے، لیگ اسپنر میچ کے بعد پاکستان سے روانہ ہوں گے ۔

راشد خان  اپنے ملک افغانستان کی جانب سے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں حصہ لیں گے۔ 

دوسری جانب  راشد خان کے متبادل کے طور پر آسٹریلوی اسپنر فواد احمد پہلے ہی لاہور قلندرز کو جوائن کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے لیگ اسپنر راشد خان پی ایس ایل کے رواں سیزن میں 8 میچز میں 11 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Advertisement
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 10 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر