Advertisement

عامر لیاقت نے اداکار احمد علی بٹ سمیت تمام "جلنے والوں" کیلئے پیغام جاری کردیا

احمد علی بٹ نے عامر لیاقت کی اپنی تیسری اہلیہ کے ساتھ بیڈ روم سے شیئر کی جانے والی ویڈیوز پر تبصرہ کیا گیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عامر لیاقت نے اداکار احمد علی بٹ سمیت تمام "جلنے والوں" کیلئے پیغام جاری کردیا

کراچی :  پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ سمیت تمام "جلنے والوں" کیلئے پیغام جاری کردیا۔

عامر لیاقت حسین نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا " اپنے دماغ کا پاسورڈ دینا، مجھے عقل انسٹال کرنی ہے۔" انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا " سنو! احمد علی بٹ سمیت تمام جلنے والو سن لو۔"

اس سے قبل احمد علی بٹ نے عامر لیاقت کی اپنی تیسری اہلیہ کے ساتھ بیڈ روم سے شیئر کی جانے والی ویڈیوز پر تبصرہ کیا گیا تھا۔  انسٹاگرام پر ایک سٹوری میں اداکار نے کہا تھا "جب آپ اپنے بیڈ روم کی پرائیویسی سے کچھ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپ پوری دنیا کو اپنے بیڈ روم میں دعوت دے رہے ہیں، اس لیے اگر آپ کے بیڈ روم میں گھسنے والے لوگ باہر نہ نکلیں تو پھر شکایت بھی نہ کریں۔"

View this post on Instagram
 
A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 5 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 10 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 12 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement