Advertisement

چین نے مصنوعی رحم مادر کو تخلیق کرلیا

اس مصنوئی رحم کا انسانی جنین پر ٹرائلز ہونا باقی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین نے مصنوعی رحم مادر کو تخلیق کرلیا

بیجنگ :  چین نے مصنوعی رحم مادر کو تخلیق کرلیا، اطلاعات کے مطابق چین کے Ingeniería y Tecnología Biomédica de Suzhou انسٹیٹیوٹ نے مصنوعی رحم مادر کو تخلیق کیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ کے مطابق، اس مشین کے وجود میں آنے کے بعد، رحم مادر کے استعمال کی ضرورت نہیں رہے گی۔

اور انسانی ایمبریو اور فیٹو کی صحت کی جانچ پڑتال کرنا آسان رہے گا۔ اگرچہ ابھی اس مشین کو انسانی تجربہ سے نہیں گذارا گیا۔ لیکن مستقبل قریب میں اس مشین کا استعمال بہت سے مذہبی، اخلاقی اور سائنسی سوالات کو جنم دے گا۔ یہ مصنوئی بیضہ دانی خواتین کو کینسر میں مبتلا ہونے اور کیموتھراپی کے دوران استعمال ہونے والی ادویات جو مریضوں کی زرخیزی کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں، حاملہ ہونے میں مدد دے گی۔

چینی سائنسدانوں نے مصنوعی رحم میں انسانی جنین کی دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔ اگرچہ رحم مصنوعی ہوگا لیکن یہ ایک قدرتی رحم سے ملتا جلتا ہوگا. انٹرسٹنگ انجینئرنگ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوزو انسٹی ٹیوٹ آف بایومیڈیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے چینی سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ ان کی جانب سے تیار کردہ ‘روبوٹ نینی’ اعلیٰ کارکردگی رکھتی ہے جبکہ اس کا انسانی ایمبریو پر ٹرائل ہونا باقی ہے۔

جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ہے اس مصنوئی رحم کا انسانی جنین پر ٹرائلز ہونا باقی ہیں، لیکن سائنسدان پہلے ہی اپنے نئے بنائے گئے نظام پر اعتماد ظاہر کر چکے ہیں۔ تاہم یہ آئندہ مستقبل میں کتنا قبلل بھروسہ ہوگا یہ وقت ہی بتائے گا.

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 12 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 12 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 6 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 11 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 12 hours ago
Advertisement