لاہور: ترجمان پی ایچ سی کا کہنا ہے کہ 1,345علاجگاہوں پر ریڈز،154 عطائیوں کی دکانیں سربمہرکر دی گئیں۔


تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے 25 شہروں میں عطائیوں پرکریک ڈاؤن کیا ہے۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ 1,345علاجگاہوں پر ریڈز،154 عطائیوں کی دکانیں سربمہرکر دی گئیں۔لاہور میں 178مراکز پر چھاپے،12عطائیت کے اڈے سربمہر کئے گئے۔لاہور میں شبیر پہلوان،لاچیانوالہ ہڈی جوڑ،چیمہ کلینک،اسلم دندان ساز،سبطین ڈینٹل،عبدالروف کلینک سیل کر دیے گئے۔شہر میں اعجاز کلینک،حسن ہومیوکلینک،اظہر کلینک،فیاض میڈیکل سٹور،شکیل کلینک اور علی ڈیجیٹل لیب بھی بند کردی گئی۔
ترجمان پی ایچ سی کا کہنا ہے کہ سیل کیے گئے اڈوں میں سب سے زیادہ تعداد ایسے عطائیوں کی تھی جو جنرل فزیشنزبنے ہوئے تھے۔ قصور اور سیالکوٹ ہر ایک میں 12،شیخوپورہ اوراوکاڑہ میں گیارہ گیارہ جبکہ ملتان اور گجرانوالہ ہر ایک میں 10مراکزسر بمہر کیے گئے۔ کمیشن نے اب تک 35,876عطائیوں کے کاروباربند جبکہ 28,810 کے مراکز پر کاروبار ترک کردیے گئے ہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 5 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل






