Advertisement
علاقائی

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا25 شہروں میں عطائیوں پرکریک ڈاؤن، 154 دکانیں سیل

لاہور: ترجمان پی ایچ سی کا کہنا ہے کہ 1,345علاجگاہوں پر ریڈز،154 عطائیوں کی دکانیں سربمہرکر دی گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 20th 2022, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا25 شہروں میں عطائیوں پرکریک ڈاؤن، 154 دکانیں سیل

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے 25 شہروں میں عطائیوں پرکریک ڈاؤن کیا ہے۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ  1,345علاجگاہوں پر ریڈز،154 عطائیوں کی دکانیں سربمہرکر دی گئیں۔لاہور میں 178مراکز پر چھاپے،12عطائیت کے اڈے سربمہر کئے گئے۔لاہور میں شبیر پہلوان،لاچیانوالہ ہڈی جوڑ،چیمہ کلینک،اسلم دندان ساز،سبطین ڈینٹل،عبدالروف کلینک سیل کر دیے گئے۔شہر میں اعجاز کلینک،حسن ہومیوکلینک،اظہر کلینک،فیاض میڈیکل سٹور،شکیل کلینک اور علی ڈیجیٹل لیب بھی بند کردی گئی۔

ترجمان پی ایچ سی کا کہنا ہے کہ  سیل کیے گئے اڈوں میں سب سے زیادہ تعداد ایسے عطائیوں کی تھی جو جنرل فزیشنزبنے ہوئے تھے۔ قصور اور سیالکوٹ ہر ایک میں 12،شیخوپورہ اوراوکاڑہ میں گیارہ گیارہ جبکہ ملتان اور گجرانوالہ ہر ایک میں 10مراکزسر بمہر کیے گئے۔ کمیشن نے اب تک 35,876عطائیوں کے کاروباربند جبکہ 28,810 کے مراکز پر کاروبار ترک کردیے گئے ہیں۔

Advertisement
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف

پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف

  • a day ago
علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

  • a day ago
ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

  • a day ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

  • a day ago
انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری

  • 3 days ago
قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

  • 3 days ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

  • a day ago
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

  • a day ago
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • a day ago
شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ

  • 3 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
Advertisement